فطرت اور ماحولبھارتشیر جب دیہی علاقوں میں حملے کرنے لگیں!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولبھارت30.12.202430 دسمبر 2024بھارتی ریاست گجرات کے سوراشٹر ریجن کو ایشیائی شیروں کا آخری مسکن قرار دیا جاتا ہے۔ یہاں واقع گِر نیشنل پارک گزشتہ تقریبا ساٹھ سال سے شیروں کی آماج گاہ بنا ہوا ہے۔ ان درندوں کی حفاظت کے لیے چودہ سو اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ مختص ہے۔ https://p.dw.com/p/4oYPwاشتہار