بیلجیئم میں پاکستانی نژاد باکسر عمر شایان احمد کو باکسنگ کی لائٹ ویٹ کیٹیگری میں قومی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ اب وہ بین الاقوامی سطح پر باکسنگ میں مزید ٹائٹل جیت کر پاکستان اور بیلجیئم کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔ دیکھیے خالد حمید فاروقی کی یہ رپورٹ۔