تنازعاتجرمنیطالبان کے اقتدار میں بھی افغان بچوں کا جرمنی میں علاج جاریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتجرمنی17.05.202417 مئی 2024اگرچہ افغانستان میں طالبان کی گرفت مضبوط تر ہو چکی ہے لیکن ایک جرمن ادارہ اب بھی افغان بچوں کے جرمنی میں علاج کی خاطر فعال ہے۔ یہ امدادی ادارہ اب کابل میں سرجن روانہ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے تاکہ وہیں ان بچوں کا فوری علاج ممکن ہو سکے۔https://p.dw.com/p/4g0W2اشتہار