سیاستعوام کے مینڈیٹ کی ایسی توہین ناقابل برداشت ہے، شہباز شریفTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست26.07.201826 جولائی 2018پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان انتخابات میں صریحا دھاندلی ہوئی ہے اور عوام سراپا احتجاج ہیں۔ انہوں نے انتخابی نتائج کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان بھی کیا۔https://p.dw.com/p/329OLاشتہار