غیر ملکیوں کو پُرکشش تنخواہ دیتے شہر
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سے شہر ہیں جو ہنر مند غیر ملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہ دیتے ہیں؟ HSBC Expat Explorer کی جانب سے دیئے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر مرتب کردہ دیکھئے یہ تصویری گیلری۔
13۔ لسبن، پرتگال:
سالانہ تنخواہ: 60,913 ڈالر
12۔ پراگ، چیک جمہوریہ
سالانہ تنخواہ: 68,622 ڈالر
11۔ برلن، جرمنی
سالانہ تنخواہ: 84,162 ڈالر
10۔ ڈبلن، آئرلینڈ
سالانہ تنخواہ: 91,419
09 ۔ پیرس، فرانس
سالانہ تنخواہ: 1,39,602 ڈالر
08۔ ہانگ کانگ، چین
سالانہ تنخواہ: 1,48,419
07۔ جکارتہ، انڈونیشیا
سالانہ تنخواہ: 1,52,589 ڈالر
06۔ لاس اینجلس، امریکا
سالانہ تنخواہ: 1,61,626 ڈالر
05۔ نیویارک، امریکا
سالانہ تنخواہ: 1,82,240 ڈالر
04۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ
سالانہ تنخواہ: 1,84,942 ڈالر
03۔ زیورخ، سوئٹزرلینڈ
سالانہ تنخواہ: 2,06,875 ڈالر
02۔ سان فرانسسکو۔ امریکا
سالانہ تنخواہ: 2,07,227 ڈالر
01 ۔ ممبئی، بھارت
سالانہ تنخواہ: 2,17,165
13 تصاویر
1 | 1313 تصاویر