پاکستان میں سوشل میڈیا پر فضہ اور شزا کی میمز چھائی ہوئی ہیں۔ جڑواں بہنوں کے یہ کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرن تعبیر کے مطابق یہ ڈراما تو دو سال پرانا ہے جو اچانک ایک بار پھر مختلف وجہ سے مشہو ہوگیا۔ اداکارہ کرن تعبیر سے ہماری ساتھی کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو