سیاستقوم پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے اور ووٹ ڈالے، شہباز شریفTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعرفان آفتاب25.07.201825 جولائی 2018پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ملک کے دیگر اہم سیاسی رہنما بھی اپنے شہروں میں صبح سے ہی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے تھے۔https://p.dw.com/p/322NSاشتہار