تھائی لینڈ
لمبی گردن کے لیے کئی کلو وزنی کڑے، ثقافت یا معاشی ضرورت
اشتہار
تھائی لینڈ کے صوبہ چیانگ مائے کا علاقہ مائے ریم، لمبی گردن والی خواتین کے باعث سیاحوں میں بے حد مقبول عام ہے۔ ان خواتین کو مقامی لوگ، جیراف وومن یا ڈریگن لیڈیز بھی کہتے ہیں۔ یہ خواتین کون ہیں اور ان کی گردن اتنی لمبی کیسے ہوتی ہے؟ تھائی لینڈ سے عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ