معاشرہلیبیالیبیا میں سیلاب، ہزاروں افراد ہلاک اور لاپتہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہلیبیا17.09.202317 ستمبر 2023سیلاب کے نتیجے میں مشرقی لیبیا کے شہر درنہ میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ دو ڈیم ٹوٹنے کی وجہ سے شہر کا ایک چوتھائی حصہ تباہ ہو گیا۔ ناقدین امدادی کارروائیوں میں سست روی کا ذمہ دار لیبیا میں مختلف سیاسی دھڑوں کے درمیان اختلافات کو ٹھہرا رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/4WHUMاشتہار