جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ جرمنی میں بسنے والے مسلمان اور اُن کا مذہب اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں۔ میرکل کے بقول تاہم انہیں علم ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ حقیقت تسلیم کرنے میں تحفظات ہیں۔ دیکھیے اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر زیدی کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو۔