برسوں کی قانونی جدوجہد کے بعد مشرقی یروشلم میں کچھ فلسطینی خاندانوں کو خوف ہے کہ انہیں اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب یہودی آبادکاروں کی تنظیمیں اسرائیلی قانون کا حوالہ دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ 1948 سے پہلے ان گھروں کے مالکان یہودی تھے۔