مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی مدد سے موئن جو دڑو کو دوبارہ آباد کرنے کی کوشش کی ہے، صوبہ سندھ کے ایک پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے رحمت اللہ نے۔ اگرچہ سونڈا کے باسی کی یہ کوشش اس قدیمی تہذیب کی عکاسی بالکل درست طریقے سے نہیں کرتی لیکن پھر بھی ان کی یہ کاوش قابل ستائش ہے۔ ہم نے رحمت اللہ سے پوچھا کہ آخر کیا کمی ہے ان تصاویر میں۔