1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

صائمہ حیدر
7 نومبر 2016

پاکستان کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں سمیت رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات سنیے کراچی میں ڈی ڈبلیو کے نمائندے رفعت سعید کی زبانی

https://p.dw.com/p/2SHNB