مغربی اردن میں متنازعہ یہودی آباد کاری پر امریکہ مطمین
31 مارچ 2008
امریکی وزیر خا رجہ کونڈ و لیزا رائس کا ِیروشلم کا سرکاری دورہ آج ختم ہو گیا ہے ۔ اگرچہ کل اتوار کو یہ بات سامنے آگئی تھی کہ اسرائیل مغربی اردن کے مقبوضہ علاقوں میں ہزاروں کی تعداد میں نئے گھر تعمیر کرنے کے عزم پر برقرار ہے لیکن پھر بھی امریکی وزیر خارجہ نے اب تک کی ثالثی بات چیت پر اطمنان کا اظہار کیا ہے