میکسیکو کے زیر زمین آبی غار
میکسیکو میں سیلابی یا پانی سے بھرے غاروں کا ایک طویل سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔
میکسیکو میں پانی سے بھرے غاروں کا ایک طویل سلسلہ دریافت کیا گیا
زیر زمین سیلابی غاروں کا یہ سلسلہ 347 کلو میٹر طویل ہے
جرمن غوطہ خور رابرٹ شمٹنر کی قیادت میں ایک ٹیم نے گزشتہ دس ماہ کے دوران ان زیر زمیں غاروں میں سفر کیا
میکسیکو کا یہ علاقہ قدیم مایا تہذیب کا ایک اہم مرکز بھی تھا
زیر زمین سرمائے میں چھپے رازوں کو پرکھ کر مایا تہذہب کے بارے میں بھی نئی معلومات منظر عام پر آئیں گی
جرمن غوطہ خور رابرٹ شمٹنر، جنہوں نے اپنی زندگی کے چودہ برس اس منصوبے کے لیے صرف کیے
رابرٹ شمٹنر کے مطابق ان غاروں کو محفوظ بنانا سبھی کی ذمہ داری ہے
غاروں کا زیر زمین سلسلہ میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان سے طولوم تک پھیلا ہوا ہے
8 تصاویر
1 | 88 تصاویر