سیاستنواز شریف کے خلاف عدلیہ نے کوئی سیاست نہیں کی، ثاقب نثارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمونا کاظم شاہ07.04.20197 اپریل 2019پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ سے متعلق ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ امریکی شہر ڈیلاس میں ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت میں انہوں نے نواز شریف کی حکومت کے خلاف عدالتی فیصلوں کا بھی دفاع کیا۔https://p.dw.com/p/3GQ3Kاشتہار