پیرس کا مشہور عالم نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل گزشتہ سال اپریل میں لگنے کے سبب بہت حد تک تباہ ہو گیا تھا اور یہ کیتھڈرل اب بحالی کے کام کی وجہ بند ہے۔ پیرس کے فلم سازوں کی ایک ٹیم نے ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں کے لیے اس کیتھیڈرل کی سیر پھر بھی ممکن بنا دی ہے یعنی فرانسیسی دارالحکومت کی پہچان اس تاریخی کلیسا کا ورچوئل دورہ۔