معاشرہپاکستاننیم بے ہوش ہتھنی ’نور جہاں‘ کا علاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانمانیہ شکیل06.04.20236 اپریل 2023کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی ’نور جہاں‘ کا علاج بین الاقوامی ادارے ’فور پاوز‘ کے ڈاکٹرز کر رہے ہیں۔ اس ہتھنی کو نیم بے ہوش کر کے تشخیص کے لیے ایکسرے، الٹرا ساؤنڈ اور اینڈوسکوپی کی گئی۔ مزید جانتے ہیں، مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/4Pmhmاشتہار