سیاستوائرس کے ذریعے علاج کی کوششTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست17.06.202017 جون 2020بعض وائرس جنہیں فیج کہا جاتا ہے وہ ایسے بیکٹیریا کو ختم کر سکتے ہیں جو انسانوں میں بیماری کا سبب بن سکتے ہیں۔ سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ تجویز کیا ہے جو بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹیکس کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔https://p.dw.com/p/3dufFاشتہار