اگر کسی نے اپنے سر پر ورچُوئل ریئلیٹی گلاسز پہن رکھی ہوں تو مطلب صرف یہ نہیں ہوتا کہ متعلقہ فرد کوئی کمپیوٹر گیم کھیل رہا ہے۔ یہ کوئی ایسا سرجن بھی ہو سکتا ہے، جس نے آپریشن تھیٹر میں زیادہ بہتر سرجری کے لیے ایسا خصوصی چشمہ لگا رکھا ہو۔ اس لیے کہ ورچُوئل ریئلیٹی کی وجہ سے دستیاب امکانات لامحدود ہیں۔ یہ سب کچھ جانتے ہیں سوال کی رپورٹ میں