1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا بحران: جو حلف اٹھایا تھا وہ پورا کیا، پاکستانی مسیحی نرس جولیانا

عبدالستار، اسلام آباد شاہ فہد
20 اکتوبر 2020

جولیانا ولیم اسلام آباد میں واقع پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ہسپتال میں سینئر انچارج نرس ہیں۔ ان کے چالیس سالہ پروفیشنل کیریئر میں کورونا وائرس کا بحران ان کی زندگی کا سب سے بڑا چیلنج ثابت ہوا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ انسانی خدمت کے اس امتحان میں وہ سرخرو رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3kBWq