1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

‘ٹمبر مافیا کی وجہ سے جانیں بھی محفوظ نہیں’

18 ستمبر 2023

بلین ٹری پراجیکٹ کے خالق سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی حکومت نے ٹمبر مافیا پر قابو پا لیا تھا، اسی لیے یہ منصوبہ کامیاب ہو سکا۔ تاہم ان دعوؤں کی حقیقت اصل میں ہے کیا؟ پاکستانی حکومت جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے لیے ٹمبر مافیا کو ذمہ دار قرار دیتی ہے لیکن ٹمبر مافیا سے وابستہ ایک اسمگلر نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ہے کہ یہ غیر قانونی کام دراصل حکومت کے تعاون کے بغیر ممکن ہی نہیں۔

https://p.dw.com/p/4WSiD
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔