1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سکینہ سموں کے ساتھ خصوصی گفتگو

کوکب جہاں
23 مارچ 2022

پاکستانی اداکارہ سکینہ سموں کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ تقریبا پانچ دہائیوں پر مشتمل اپنے کیریئر میں انہوں نے ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں۔ آج کل ڈرامہ سیریل دوبارہ میں ان کا ’دردانہ پھپھو‘ کا کردار کافی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ سکینہ سموں کی بطور پروڈیوسر ایک فلم انتظار بھی ریلیز کے لیے تیار ہے۔ ہماری ساتھی کوکب جہاں کی سکینہ سموں کے ساتھ خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/48vsS