پاکستانپاکستان، سیلاب گزر گیا لیکن مشکلات نہ ٹلیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان27.06.202327 جون 2023ملک میں تباہ کن سیلاب کے ایک سال بعد بھی بہت سے پاکستانی، خاص طور پر بچے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔ دیہی علاقوں میں لوگ اب بھی پینے کے صاف پانی کے حصول کے لیے در بدر ہیں۔ https://p.dw.com/p/4T7aRاشتہار