پاکستانپاکستان: صوبہ سندھ میں صحافیوں کے قتل کے خلاف احتجاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانکرن مرزا07.12.20237 دسمبر 2023سکھر میں ایک ہی ہفتے میں دو صحافیوں، جان محمد مہر اور اصغر کھنڈ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے باعث پریس کلب کے سامنے تین ماہ سے صحافی برادری کا احتجاج جاری ہے۔ سکھر پریس کلب پر سیاہ پرچم لگائے گئے ہیں۔ دیکھیے کرن مرزا کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4ZtQIاشتہار