کھیلپاکستان میں بیلوں کی ریسTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلعاطف بلوچ08.11.20178 نومبر 2017پاکستانی صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقامی دیہاتی افراد بیلوں کی ریسوں کا انعقاد کرتے رہتے ہیں۔ ان مقابلوں میں مالک اپنے بیلوں کے ساتھ سو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2nHd8اشتہار