ستار کی دلکش دھنوں کے ذریعے استاد سلیم خان نئی نسل کے دلوں میں اس فن کی محبت جگانے میں مصروف ہیں جبکہ ضیاء الدین کی ورکشاپ میں، ایک خاندان سات نسلوں سے اس نایاب ساز کی تیاری کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ کیا یہ فن وقت کے تھپیڑوں سے بچ سکے گا؟ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔