1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی عوام کو پلاسٹک بیگز اتنے زیادہ پسند کیوں ہیں؟

عالیہ شاہ پاکستان
18 اکتوبر 2019

پاکستان میں سالانہ پچپن بلین پلاسٹک بیگز استعمال کیے جاتے ہیں اور اس تعداد میں ہر سال پندرہ فیصد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت نے بڑے شہروں میں پلاسٹک بیگز اور سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے لیکن کیا پاکستانی عوام اپنی اس عادت سے چھٹکارا حاصل کر سکیں گے؟ لاہور میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر ایک خصوصی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3RWvv