ثقافتپاکستانپاکستان میں پہلی بار بنگلادیشی فلم کی نمائشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستانکوکب جہاں08.11.20248 نومبر 2024پاکستان میں پہلی بار بنگلادیشی فلم نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان ان ثقافتی رشتوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں مواد کی کمی کی شکار سنیما انڈسٹری کے لیے بھی اسے حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ https://p.dw.com/p/4mnNvاشتہار