معاشرہ پاکستان: نیا قانون غیرت کے نام پر قتل کے خلاف ایک امیدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعدنان اسحاق01.11.20161 نومبر 2016ایک اندازے کے مطابق ہر سال پاکستان میں کم از کم ایک ہزار خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر قاتل سزا سے بچ جاتے ہیں۔ اب تحفظ خواتین کے قانون کے تحت ایسے قاتلوں کو پچیس سال کے لیے جیل بھیجا جا سکتا ہے۔https://p.dw.com/p/2RzT5اشتہار