1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: کورونا وبا کے دنوں میں بڑھتا ہوا خسرہ

3 دسمبر 2021

پاکستان میں بچوں میں خسرہ اور روبیلا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس خطرے کے پیشِ نظر ملک میں اب تک کی سب سے بڑی ویکسین کی مہم شروع کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں بچوں کی اموات کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک خسرہ ہے۔

https://p.dw.com/p/43mK1