1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیرپاکستان

پاکستان: ہاتھ سے کشتی بنانے کا فن زوال کا شکار

7 فروری 2022

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ہاتھ سے کشتی بنانے کا فن زوال پذیر ہو رہا ہے۔ مقامی کشتی ساز کہتے ہیں کہ انہیں ایک کشتی تیار کرنے میں ایک ماہ سے زائد کا عرصہ لگ جاتا ہے لیکن اس کی اجرت اتنی نہیں ملتی جس سے اخراجات پورے ہو سکیں۔ اسی وجہ سے نوجوان کاریگر اب اس شعبے میں دلچسپی کھو رہے ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/46dGs