معاشرہپاکستانپاکستان:غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی ملک بدری دوبارہ شروعTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرفعت سعید، کراچی16.04.202416 اپریل 2024پاکستان میں مقیم غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایسے میں افغان والدین افغانستان میں اپنی بچیوں کی تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔https://p.dw.com/p/4er8Kاشتہار