پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار اور پروڈیوسر شرمین عبید چنائے اور امریکی قونصل خانے کے اشتراک سے سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 19 خواتین فلم سازوں کو مالی اور تکنیکی امداد دے کر دس فلمیں تیار کی گئی ہیں۔ دیکھیے اس بارے میں کراچی سے ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی خصوصی رپورٹ۔