پوپ کورن فروخت کرنے سے جہاز بنانے تک۔ یہ حیرت انگیز کہانی ایک ایسے ملک پاکستان کی ہے، جہاں لاکھوں افراد کی رسائی بنیادی تعلیم تک نہیں ہے۔ ان تمام رکاوٹوں کے باوجود بتیس سالہ محمد فیاض نے محنت سے ایک چھوٹا ہوائی جہاز بنا کر آسمان کی بلندیوں کو چھو لیا۔