معاشرہپاکستانپاکستانی طالبہ کی ريسرچ، خلا ميں انسان کی بقا کا راستہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرفعت سعید، کراچی01.11.20241 نومبر 2024پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنی والی ڈاکٹر صائمہ افروز کا تیار کیا گیا بیج ناسا کی جانب سے خلا میں بھيجے جانے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ميڈيسن ميں اعلیٰ تعليم حاصل کرنے کے بعد ٹيچنگ کے پيشے کو اپنانے والے صائمہ افروز ناسا تک کيسے پہنچيں؟https://p.dw.com/p/4mUhuاشتہار