1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی ماحولیاتی کارکن کو ملا شرم الشیخ میں منفرد اعزاز

22 دسمبر 2022

مصری شہر شرم الشیخ میں حالیہ دنوں میں منعقد ہوئی عالمی ماحولیاتی کانفرنس COP 27 کے دوران پاکستانی ماحولیاتی کارکن جاوید حسین کو ’جینڈر جیسٹ سلوشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ جاوید حسین کا ادارہ صوبہ سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہالہ میں کپاس چننے والی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرداں ہے۔

https://p.dw.com/p/4LJG8
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔