گلوبل ریفیوجی فورم کے دوران عالمی رہنماؤں کی جانب سے مہاجرین سے متعلق متعدد منصوبے متعارف کروائے گئے جن میں سے ایک ’میڈ ففٹی ون‘ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے اس منصوبے کا مقصد پناہ گزین خواتین کو روزگار فراہم کر کے ایک بااعتماد شہری بنانا ہے۔ دیکھیے جنیوا سے خالد حمید فاروقی کی رپورٹ۔