1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پنجاب اسمبلی اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز قبول نہ کرے‘

27 مئی 2016

پنجاب اسمبلی کی رکن عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے پنجاب اسمبلی کے ’تحفظ خواتین بل‘ کے مقابلے میں اپنی سفارشات پیش کی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات میں بہت سے معاملات پر بات کی گئی ہے لیکن یہ سفارشات کہیں سے بھی عورتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرتیں بلکہ ان کے اثرات خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے برعکس ہوں گے۔

https://p.dw.com/p/1Ivgu