پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں سیلفی
5 اپریل 2018اشتہار
کراچی کے رہائشی ڈینیئل بشیر نے یہ روایتی سندھی اجرک ویٹیکن سٹی کے دورے کے موقع پر کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو دی تھی۔ پوپ نے اجرک پہنی اور ڈینیئل نے ان کے ساتھ سیلفی لے لی۔
مہاجرين کمزور ترين اور سب سے زيادہ ضرورت مند ہيں، پوپ فرانسس
مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے، پوپ فرانسس کا مطالبہ
توہین مذہب کے پاکستانی قانون کے خلاف اٹلی میں احتجاجی مظاہرہ
ایونٹس ویب سائٹ کے مطابق پوپ کے ساتھ ایسی ملاقات مکا مقصد دنیا کے مختلف ممالک کے مسیحی نوجوانوں کو پوپ فرانسس سے ملاقات کا موقع دینا ہے۔ اس تصویر کو شائع کرتے ہوئے ڈینیئل نے لکھا،’‘ میرا دل خوشی سے بھر گیا ہے۔‘‘