چالیس برس گزر گئے لیکن آج بھی مہاجرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمدثر شاہ پشاور13.02.202013 فروری 2020اٹھاسی سالہ عمرخان گزشتہ چالیس برسوں سے پشاور میں مقیم ہیں، لیکن افغانستان کی یادیں آج بھی ان کے ذہن میں بالکل تازہ ہیں۔ وہ کہتے ہیں انہیں افغانستان میں امن، اپنے بیٹوں کے لیے پاکستانی شناختی کارڈز اور ان کے روزگار کی فکر رہتی ہے۔https://p.dw.com/p/3XiMyاشتہاریہ بھی پڑھیے: طالبان امریکا ڈیل اور ’افغان گریٹ گیم‘