ایشیاچنری جو اب صرف سرائیکی خواتین کی پہچان نہیں رہیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoایشیامحمد انیق زاہد25.04.202125 اپریل 2021سابقہ ریاست بہاولپور اپنے خوبصورت محلات کے علاوہ کئی دیگر وجوہات کی بنا پر بھی مشہور ہے۔ انہی میں سے ایک چُنری بھی ہے جو سرائیکی خواتین سے ہٹ کر اب پورے پاکستان اور بیرون ممالک بھی خواتین کی پسند بنتی جا رہی ہے۔ محمد انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹhttps://p.dw.com/p/3sXmxاشتہار