معاشرہچین: ایغور مسلمان بچوں کی شرح پیدائش کم کرنے کی جبری کوششTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ30.06.202030 جون 2020چینی حکومت اپنی مسلم آبادی کو کم کرنے کے لیے نسلی اقلیت ایغور باشندوں کو شرح پیدائش کم کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹ پریس نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے سنکیانگ میں ایغور خواتین کو جبری نس بندی اور اسقاط حمل کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔https://p.dw.com/p/3eZTaاشتہار