کراچی میں جاپانی ماہر نباتات کی ایک تکنیک کے تحت قائم کیا گیا، ’اربن فاریسٹ’، پائیدار شہری منصوبہ بندی کے موضوع پر اربن پلانرآسیہ صادق پولاک کے ساتھ بات چیت، لاکھوں جاپانی شہری، تنہا زندگی کیوں گزار رہے ہیں؟ اور بلیجیئم کے منفرد آرٹ ہوٹل، یہ سب آپ دیکھ سکتے ہیں ڈی ڈبلیو کے شو ’سوال‘ میں