سیاستڈینش بزنس مین سلام الدین، انسانی اسمگلر یا مہاجرین کا مددگارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستصائمہ حیدر ارلیکے ڈؤر08.05.20188 مئی 2018جب سلام الدین نے سمندر کے کنارے پڑی ایلان کردی کی تصویر دیکھی تو وہ مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے یونانی جزیرے لیسبوس منتقل ہو گئے۔ تاہم اب اُن پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کیا اس الزام کا محرک سیاسی ہو سکتا ہے؟ https://p.dw.com/p/2xM5sاشتہار