آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کوڑے کے بحران کا شکار ہے۔ یہاں روزانہ 500 ملین گیلن آلودہ پانی سمندر میں ڈال دیا جاتا ہے۔ ہزاروں ٹن سالڈ ویسٹ درست ٹھکانے پر پہنچتا ہی نہیں ہے۔ کراچی کے شہریوں کی صحت خطرے میں ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں