1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
11 تصاویر
27 جولائی 2020
https://p.dw.com/p/3fwnl

بکرا عید یا عید قربان کے سلسلے میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کراچی میں سپر ہائی وے پر لگتی ہے۔ کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کے خطرے کے باوجود یہ مویشی منڈی اس سال بھی لگی ہے مگر بعض احتیاطی تدابیر کے ساتھ۔ اس پکچر گیلری میں دیکھیے کراچی مویشی منڈی میں فروخت کے لیے موجود کچھ مہنگے اور خوبصورت جانور۔