معاشرہکراچی ميں مسیحی ٹرانس جينڈرز کے ليے چرچTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعنبرین فاطمہ03.11.20203 نومبر 2020پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ايک علاقے ميں مسيحی ٹرانس جينڈرز کے ليے ايک گرجا گھر قائم کيا گيا ہے۔ یہ صرف کراچی اور پاکستان ہی نہیں بلکہ اپنی نوعیت کا شاید پہلا ایسا چرچ ہے، جو خصوصاً خواجہ سراؤں کے لیے بنایا گیا ہے۔ https://p.dw.com/p/3koquاشتہار