فطرت اور ماحولکراچی میں ’ایکو اسلام‘ کانفرنس کا انعقادTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولعاطف توقیر23.11.201923 نومبر 2019کراچی میں دو روزہ ایکو اسلام کانفرنس کا آغاز ہفتہ تیئیس نومبر کو ہوا۔ ڈی ڈبلیو اور سوشل پلیٹ فارم ٹی ٹو ایف کی میزبانی میں جاری اس کانفرنس میں پاکستان، انڈونیشیا اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/3TbJ2اشتہار