1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں سرسبز مقامات کیوں غائب ہو رہے ہیں؟

28 نومبر 2019

ماہرین کے مطابق کراچی میں چھوٹے بڑے پارکس کی تعداد کم از کم ڈھائی سے تین ہزار ہونی چاہیے لیکن غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات اور عدم دیکھ بھال کی وجہ سے پارکس غائب ہوتے جا رہے ہیں لہٰذا آکسیجن کی پیداوار اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کا جذب ہونا بھی کم ہورہا ہے۔ شہری علاقوں میں شجر کاری کے لیے کراچی کے ایک رہائشی شہزاد قریشی نے ایک ’اربن فاریسٹ’ تیار کیا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی کراچی سے یہ خصوصی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3TtR5